5

تھانہ سٹی چیچہ وطنیSHO رانا آصف سرور کی دبنگ کاروائی, ملزم گرفتار

Spread the love

تھانہ سٹی چیچہ وطنیSHO رانا آصف سرور کی دبنگ کاروائی چیچہ وطنی کے مشہور قتل کیس کا ملزم گرفتار.ذرائع

چیچہ وطنی
تھانہ سٹی کے علاقے بلاک نمبر 10 میں تقریباً چار سال قبل سابق ممبر ضلع کونسل راؤ مشکور احمد کو قتل کر دیا گیا تھا۔
تھانہ سٹی چیچہ وطنی میں ایف آئی آر 292/15 بجرم 302۔ 109۔ 148۔ 149 درج ہے۔
ڈی پی او ساہیوال محمد علی ضیاء نے ایس ایچ سٹی رانا آصف سرور کو اس کیس کا خصوصی ٹاسک دیتے ہوئے اشتہاری ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔
ایس ایچ او سٹی رانا آصف سرور نے ساجد محمود گوندل ڈی ایس پی چیچہ وطنی کی سربراہی میں اپنی ٹیم کی ہمراہ سائینٹیفک طریقے استعمال کرتے ہوئے۔ دن رات محنت کرنے کے بعد قاتل بختاور عرف بکھو کو گرفتار کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں