7

ساہیوال ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی کاروائی پر 14 لاکھ 36 ہزار 456 روپے کی ریکوری

Spread the love

ساہیوال ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی کاروائی پر 14 لاکھ 36 ہزار 456 روپے کی ریکوری تفصیلات کے مطابق شفقت اللہ مشتاق صاحب ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کی ہدایت پر تقی عباس اختر سرکل افسر اینٹی کرپشن ساہیوال نے سورس رپورٹ میں 893679 روپے نادہندگان کنورژن و کمرشل فیس ساہیوال سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے ، عامر سلطان اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن اوکاڑہ نے انکوائری نمبر 510/18 میں 323420 روپے نادہندگان کنورژن و کمرشل فیس اوکاڑہ سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے سوار خاں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن پاکپتن کی سورس رپورٹ میں 34220 روپے نادہندگان کنورژن و کمرشل فیس پاکپتن سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے اور رانا محمد اکرم اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن ساہیوال نے انکوائری نمبر 425/18 میں 185137 روپے زمہ داران ورکس سمال انڈسٹری ساہیوال سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں