4

ڈرگ انسپکٹر ساہیوال کا شہر کے مختلف میڈیکل سٹوروں کے خلاف کریک ڈاؤن

Spread the love

ساہیوال (63نیوز ساہیوال) ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو کی ہدایات کی روشنی میں ڈرگ انسپکٹر ساہیوال کا شہر کے مختلف میڈیکل سٹوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ اس کارروائی کے دوران انہوں نے مختلف میڈیکل سٹوروں میں ادویات کی قیمتوں کوالٹی اور زائد المیعاد ہونے کا جائزہ لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں