6

ساہیوال ASPسٹی کی ہدایت پر SHOفرید ٹاون عابد حسین بھلہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

Spread the love

ساہیوال:ڈاکٹر انم فریال اے ایس پی سٹی کی ہدایت پر SHOفرید ٹاون عابد حسین بھلہ

کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی بڑی کاروائی سامنے آئی ہے.
تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش عمران عرف منا راجپوت کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
منشیات فروش عمران عرف منا

کے قبضہ سے 1200 گرام چرس برآمد ہوئی ہے.
تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نے 9۔سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا.SHOفرید ٹاؤن عابد حسین بھلہ کا کہنا تھا کی وہ اپنے علاقے منشیات جیسے مکروہ دھندے سے پاک کر کے سکھ کا سانس لیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں