10

چیچہ وطنی: پولیس کانسٹیبل کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی

Spread the love

چیچہ وطنی چکنمبر 104 سیون آر کی رہائشی خاتون زرینہ بی بی کے مطابق آج میں کسی کیس کی نقولات حاصل کرنے اور ڈی ایس پی چیچہ وطنی کے پاس انکوائری کے لئے آئی اسی اثنا میں محمد افضل نامی پولیس ملازم نے کہا کہ تجھے میں نقولات وغیرہ لے کر دیتا ہوں وہ مجھے مال خانے میں لے گیا اور زبردستی زیادتی کر ڈالی۔ زرائع کے مطابق پویس تھانہ سٹی نے اہلکار افضل کو گرفتار کر لیا ھے جبکہ خاتون کو میڈیکل کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر بھجوا دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں