6

ساہیوال۔ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون ونقدی چھین لی،مقدمہ درج

Spread the love

ساہیوال(ڈویژنل بیوروچیف)
ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون ونقدی چھین لی،مقدمہ درج۔نواحی گاؤں 90/9-Lکے رہائشی اویس منظورکوبابافریدپارک کے قریب فیصل وغیرہ تین ملزموں نے زبردستی روک کر اسلحہ کے زور پر اس سے موبائل فون ونقدی مالیتی 33ہزار روپے چھین لی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں