3

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ساہیوال نے میٹرک کے سالانہ رزلٹ کا اعلان کردیا.

Spread the love

ساہیوال :بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ساہیوال نے میٹرک کے سالانہ رزلٹ کا اعلان کردیا.

زکریا خالد, محمد ارقم آفتاب, ساحلہ وقاص نے 1088 کے ساتھ پوزیشن لی ہے. سارہ عمر نے 1087نمبر لے کر دوسری پوزیشن لی ہے.اروباطیب نے 1086نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں