11

پاکپتن کے نواحی گاؤں 58 ڈی میں 7 افراد کی نوجوان سے مبینہ زیادتی اور تشدد

Spread the love

پاکپتن کے نواحی گاؤں 58 ڈی میں 7 افراد کی نوجوان سے مبینہ زیادتی اور تشدد،ملزمان نے نوجوان کی بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈالیں، ملزمان کے تشدد سے نوجوان کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی،متاثرہ نوجوان کی والدہ کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ورثاء نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مقدمہ میں میڈیکل کے مطابق دفعات شامل نہیں کی گئیں،
چوکی انچارج سکندر چوک ہم پر صلح کےلیے دبائو ڈال رہاہے
مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں