7

ساہیوال میں ٹیکسوں کے سونامی کے آگے شٹر ڈاؤن ہڑتال, تمام مارکیٹیں بند

Spread the love

ساہیوال میں شٹر ڈاؤن ہڑتال , تمام مارکیٹیں بند ہیں.تاجروں نے ٹیکسوں کے سونامی کے آگے ہڑتال کا بند باندھ دیا ہے . ساہیوال میں حکومت کے خلاف بلا جواز ٹیکس لگائے جانے کے باعث ساہیوال انجمن تاجران نے احتجاج کے باعث مارکیٹیں بند کر دی ہیں. صدر انجمن تاجران کا کہنا تھا کہ جب تک حکومت ظالمانہ ٹیکس واپس نہیں لے گئی ہم احتجاج جاری رکھیں گئے.کاروبار پر بلا جواز ٹیکسوں کے باعث ہمارے کاروبار مکمل تباہ ہو چکا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں