6

کمشنر ساہیوال اور RPOساہیوال آج 3بجے RPOآفس میں کھلی کچہری کا انعقاد ہو گا

Spread the love

آج مورخہ 2019-07-12 بروز جمعہ المبارک بوقت 3-/ بجے ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ہمایوں بشیر تارڑ ہمراہ کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن آر-پی-او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں