11

ساہیوال پاکپتن روڈ پر اتفاق شوگر ملز کے سامنے بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی

Spread the love

ساہیوال روڈ پر اتفاق شوگر ملز کے قریب تیز رفتار بس بے قابو ہوکر الٹ گئی، متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ، ریسکیو و امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی. زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ساہیوالنتقل کر دیا گیا . پولیس اور ریسکیو نے بس کو سٹرک کے ایک طرف کر کے سٹرک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں