5

ساہیوال لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر

Spread the love

ساہیوال واپڈا کی جانب سے مرمت کے نام پر صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی بند کرنے کاسلسلہ جاری ہے . کوٹ خادم علیشاہ سب ڈویژن میں آج پانچویں دن بھی بجلی بند تھی بجلی کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.عوام نے شدید گرمی میں روزانہ کی بنیاد پر بجلی کی بندش کی وجہ سے میپکو کے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں