6

چیچہ وطنی: تھانہ صدر کی حدود میں فائرنگ، ایک جانبحق چار زخمی

Spread the love

چیچہ وطنی تھانہ صدر کی حدود میں 18بی سیون آر تارڑاں والہ ٹھٹھ موضع دوچرخہ میں بچوں کی لڑائی کی وجہ احمد علی،غلام مرتضی،غلام مصطفی اور غلام حیدر کی فائرنگ سے محمد حسنین تارڑ قتل اور نیاز،فخر اقبال،ایک عورت من زہدہ شدید زخمی پولیس موقع پر پہنچ گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں