10

ساہیوالDHQہسپتال میں صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا, کمشنر ساہیوال سے نوٹس کی اپیل

Spread the love

ساھیوال کے قصائی ڈاکٹرز کا اپنی جلادی چھپانے کے لیے نیا قانون متعارف کرادیا.

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صحافیوں کی انٹری بند۔ایسا کونسا نیا قانون اس حکومت نے پاس کیا ہے جو میڈیا پر آئے روز کسی نہ کسی ادارے میں پابندی لگائی جا رہی ہے۔یہ ڈاکٹرز اپنی حرام خوری چھپانے کے لیے ایسے حربے استعمال کر رھے ھے۔
لیکن یہ چھپا نہیں سکے گے اور یہ طریقہ ڈاکٹرز برداشت بھی نہیں کر سکے گے۔

عوامی حلقوں نے کمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے اپیل کی ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کا اپنے اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے DHQساہیوال کی انتظامیہ کے خلاف کاروائی کی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں