4

ساہیوال :تھانہ جات میں تعینات 207 قومی رضا کاران (PQR)میں /4750000 روپے کے چیکس تقسیم

Spread the love

ساہیوال :مختلف تھانہ جات میں تعینات 207 قومی رضا کاران (PQR)میں /4750000 روپے کے چیکس تقسیم کیے گئے. ڈی پی اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاءنے پولیس لائنزمیں منعقدہ تقریب میں قومی رضاکاران میں سینتالیس لاکھ پچاس ہزار روپے مالیت کے چیکس تقسیم کئے. ڈی پی او نے اس موقع پر کہا کہ قومی رضاکاران فورس کا حصہ ہیں. رضاکاران کی پولیس کے لیے خدمات قابل قدر ہیں ۔رضاکاران کو چیکس کی تقسیم سے وہ اپنی فیملیز کی بہتر دیکھ بھال کر سکیں گے ۔ساہیوال اس اقدام سے پولیس کی سروس ڈیلیوری بہتر کرنے میں مدد ملے گی

ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمدعلی ضیاءء

ت

رجمان ساہیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں