5

کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن کاشہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

Spread the love

کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن کاشہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ ،سڑکوں اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ ،بلدیہ کو سڑکوں کا پیچ ورک مکمل کرنے اور کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کی ہدایت بھی کی.

تفصیلات کے مطابق کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن نے ضلع ساہیوال کی سڑکوں اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کیا -دورے کے دوران انہوں نے بلدیہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ شہر بھر کی سڑکوں کاپیچ ورک اور صفائی ستھرائی کا کام مکمل کریں -بلدیہ کا کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے شہر کی سڑکوں کاپیچ ورک اور صفائی ستھرائی کا کام مکمل کردیا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں