4

ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو کی ہدایات پر سیکرٹری DRTAکی کاروائی

Spread the love

ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو کی ہدایات پر سیکرٹری DRTAکی کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سلنڈر بھرنے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ہے .
سیکرٹری DRTAمحسن نے کہا کہ لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں کسی صورت نہیں ڈال سکتے . اس طرح غیرقانونی اور رش والی جگہوں پر اگر سلنڈر لیکیج کی وجہ سے کوئی حادثہ رونما ہوا تو بہت ذیادہ قیمتی جانی و مالی نقصان کا اندیشہ ہے .سیکرٹری DRTAنے غیر قانونی سلنڈر بھرنے والوے دکانداروں کا مال قبضہ میں لے کر دکان کو سیل کردیا اوران کے خلاف متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کروایا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں