4

گوجرانوالہ۔تھانہ اروپ کی چوکی لوہیانوالہ کی کارروائی

Spread the love

بریکنگ نیوز
گوجرانوالہ۔تھانہ اروپ کی چوکی لوہیانوالہ کی کارروائی

چوکی انچارج سب انسپیکٹر ہارون اشرف رندھاوا ،ہمراہ کانسٹیبل عبدالجبار اور رائیس نے ملزم عارف مسیح ولد مورس مسیح سکنہ فتو منڈ سے بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کرلیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج
سی پی او گوجرانوالہ کا ایس ایچ او اروپ ملک اصغر اعوان ،چوکی انچارج لوہیانوالہ سب انسپیکٹر ہارون اشرف رندھاوا اور ان کی ٹیم کو شاباش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں