8

ہمایوں بشیر تارڑ کو آر پی او ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے.

Spread the love

ہمایوں بشیر تارڑ کو آر پی او ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے اس سے قبل شارق کمال صدیقی آر پی او ساہیوال تعینات تھے اب شارق کمال صدیقی کو ڈی آئی جی ویلفیئر تعینات کر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں