4

صحافیوں پر ایم پی اے کے بیٹوں اور گارڈز کی فائرنگ

Spread the love

گوجرانوالہ:عمران خان سے لیگی ایم پی اے اشرف علی انصاری کی ملاقات پر ناراض لیگی کا رکنان کا احتجاج گھر کے باہر احتجاج کرتے لیگی کارکنان اور کوریج کرنے والے صحافیوں پر ایم پی اے کے بیٹوں اور گارڈز کی فائرنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں