4

کشمور کندھ کوٹ پندرہ اشتھاری روپوش جوابدار نے ایس ایس پی کشمور اسد رضا شاھ صاحب کے سامنے گرفتاری پیش کردیا کندھ کوٹ. پندرہ سالہ سے روپوش 15 ملزمان نے آج ایس ایس پی کشمور اسد رضا کے دفتر میں آکر گرفتاری دے دی ہے

Spread the love

کشمور. ایس ایس پی کشمور اسد رضا شاھ نے امن و امان قائم رکھنے کے لیے کہا کے آنے والے نسل کو تباہی سے بچائے سماجی شخصیت مقدم سردار ریس عوام پر ہونے والے قبائلی تصادم کی روک تھام کیلئے اقدامات کرے
کشمور. کندھ کوٹ میں ساوند قبائل کے پندرہ افراد سرینڈر کرنے کی تقریب میں ایس ایس پی آفیس میں ہوا پروکار تقریب میں شرکت دروان شھری سماجی معززین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی معززین شھری سماجی شخصیت بھترين جنرل لسٹ سے بھتري کی توقعات رکھنے چاہیے ساوند سبزوئی تکرار سے پندرہ سال سے زیادہ عرصہ روپوشی اختیار کرنے والے لوگ دربدری کی زندگی گزارنے پر مجبور تھے مینے سوشل میڈیا پر تمام لڑنے والے قبائلی کے لوگوں سے گزارش کیا تھا خود کو سرینڈر کریں پولیس سخت آپریشن کرنے کی تجویز دی گئی تھی مگر مینے قبائل کے معزز شخصیات سے رابطہ کیا تھا اپنے برادری کے لوگوں کو قانون کے حوالے کر دی جکرانی سبزوئی تیغانی برادری بجارانی شر کوش دیگر روپوش ہونے والے لوگوں سے گزارش کیا تھا مگر وہ بھی جلد سرینڈر کریں گے
ایس ایس پی کشمور اسد رضا شاھ روپوش ہونے والے افراد کے معزز شخصیات سے کہا کہ میرے گزارش ہے کہ سبھی روپوش خود کو قانون کے تحت پولیس کے حوالے کر دی خود کو سرینڈر کریں قانون آپ سے انصاف کریں گا
کشمور. ایس ایس پی کشمور اسد رضا شاھ صاحب نے عوام کو پیغام دیا ہے کہ ایسے لوگ جو کسی بھی قسم کے حالات کیلئے جرم میں ملوث ہیں ان سب کو آگاہ کرتے ہیں کہ اچھی زندگی گزارنے بچوں کی مستقبل کو محفوظ روش رکھنے کے لئے جذبہ ہے تو وہ اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دی میں سید اور ایس ایس پی کشمور اسد رضا واعدا کرتا ہوں کہ ھم سرینڈر ہونے والوں کی بھرپور رہنمائی کررو گا
کشمور. ایس ایس پی کشمور اسد رضا شاھ صاحب اپنے گفتگو میں بتایا کہ سبزوئی جکرانی پنچاس سے زیادہ افراد جلد سرینڈر کریں گے ھماری کوشش ہے کہ قبائلی تصادم کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں لڑائی کرنے والوں کے گھر جا کر صلح کے لیے گذارش بھی کروں گا امید ہے کہ کشمور ایٹ کندھ کوٹ کی بھترين عوام میرے پیارے کی قدر کریں گے
کشمور. ڈاکا چوری رہزنی چھوڑکر اچھی زندگی گزارنے کے لئے قانون کی بالادستی قائم رکھیں گے ایس ایس پی کشمور اسد رضا شاھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں