4

دوران ڈرائیونگ موبائل فون نہ سنیں تیز رفتاری خطرناک عمل ہے.DSPموٹروے پولیس

Spread the love

چیچہ وطنی ڈی ایس پی موٹروے پولیس چیچہ وطنی عاطف علی چوہدری آپریشن آفیسر محمد یوسف عمر بیٹ نمبر 16 چیچہ وطنی نے مدینہ فلائنگ کوچ اڈہ ،لاری اڈہ پر روڈ سیفٹی کی بریفنگ دیتے ہوئے حادثات سے بچاﺅ اور ویلڈ لائیسنس پی ایس وی لائسنس ایچ ٹی وی لائسنس کے بارہ میں بریف کیا انڈیکیٹر کا درست استعمال سیٹ بیلٹ لازمی باندھیں، گھسے ہوئے ٹائر استعمال نہ کریں اوور سپیڈنگ نہ کریں ،ویگنوں میں گیس سیلنڈروں کی انسپیکشن پابندی سے کروائیں بسوں میں اوورلوڈنگ اوورچارجنگ سے اجتناب موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کا استعمال کرنے کے بارہ میں بریف کیا مزید بتایا کہ دو سواریاں بٹھائیں سائیڈ شیشے لگوایں ون وے کی خلاف ورزی نہ کریں دوران ڈرائیونگ موبائل فون نہ سنیں تیز رفتاری خطرناک عمل ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں