4

ساہیوال ریسکیو1122کی بروقت کاروائی نہر میں دوبتے شخص کو بچالیا.

Spread the love

ساہیوال پل بازار کے قریب نہر سے ایک شخص کو ریسکیو 1122 کے اہلکار نکال رہیے ہیں ۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ شخص نہر میں پل کے پول کے ساتھ ایک مردہ گائے جو پول کے ساتھ پھنس گئی تھی اسے نکالنے کے لئے گیا تھا۔ اس گائے کی وجہ سے بہت زیادہ بدبو پھیل رہی تھی ۔تو خود نہر میں پانی کا بہاو زیادہ ہونے کی وجہ سے پھنس گیا اور ڈوبنے لگا جس پر ریسکیو 1122کو اطلاع دی گئی جس پر ریسکیو 1122کی ٹیم فوری موقع پر آگئی اور نہر میں ڈوبتے شخص کو زندہ بچا لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں