6

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال کی ساہیوال ریجن کے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک سٹاف سے میٹنگ

Spread the love

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال نے ساہیوال ریجن کے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک سٹاف اور اضلاع کے فوکل پرسن کے ہمراہ میٹنگ کی . ان میں اچھی کارکردگی دیکھانے پر یاسر SSA ضلع اوکاڑہ کو CCIIکا اعلان بھی کیا اور انہیں ہدایت کی تھانہ کے فرنٹ ڈیسک پر آنے والے سٹاف کی فورا شکایت کا اندراج کیا جائے اور سائل E-tag جاری کیا جائے اور تکمیل ریکارڈ پر خصوصی توجہ دینے اور فرائض منصبی احسن طریقہ سے سرانجام دینے پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں