6

کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمان کا علی الصبح شہر کا تفصیلی دورہ

Spread the love

کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمان کا علی الصبح صفائی کا جائزہ لینے کے لئے شہر کا تفصیلی دورہ کیا. عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ۔کمشنرساہیوال ندیم الرحمان نے مزدور پلی، فریدیہ پارک، سٹی بند روڈ، سوڑی گلی، ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال اور فرید ٹاون کا دورہ کیا اور سینڑی سٹاف کی موقع پر کارکردگی چیک کی۔ شہریوں نے صبح سویرے کمشنر کو صفائی کی چیکنگ کرتےہوئے دیکھ کر خوشی کا اظہار بھی کیا .
تمام آفیسرز اپنے فرائض ذمہ داری سے ادا کریں تو شہریوں کے مسائل فوری حل ہوں ۔ کمشنر ساہیوال نے کہا کہ صفائی کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہ ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں