28

علی پو ر :غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات

علی پور ۔ غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات

علی پور ۔ تھانہ کندائی کی حدود موضع والوٹ کی بستی لاشاری میں دوبچوں کی ماں آشناکےساتھ قتل

علی پور ۔ 22 سالا صادق حسین رات 12بجےطارق کے گھرداخل ھوکراسکی بیوی (مسماۃش) کے ساتھ کمرہ میں موجود تھا

علی پور ۔ طارق کےبھائی جاوید نےموقع پر دونوں کو کلہاڑی کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا

علی پور ۔ ملزم جاوید نے پولیس تھانہ کندائی کوگرفتاری دےدی ، پولیس

محمد مشرف 63 نیوز علی پور

Print Friendly, PDF & Email

محمد مشرف علی پور سے 63نیوز کے رپورٹر ہیں جو کہ 2018 سے ادارہ کے ساتھ منسلک ہیں اور اپنے علاقائی مسائل کو اجاگر کر رہے ہیں

تبصرہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں