8

ڈپٹی کمشنر زمان وٹو کی ہدایات پر پرائس مجسٹریٹ کی کاروائی

Spread the love

ڈپٹی کمشنر زمان وٹو کی ہدایات پر پرائس مجسٹریٹ کی کاروائی کی گئی.
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی ہدایات پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے
Daewoo Express ٹرمینل پر واقع ٹک شاپ پر اشیاء کی قیمت کا جائزہ لیا اور اشیاء کی اصل قیمت سے زائد قیمت پر فروخت کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے ٹک شاپ کو موقع پر دس ہزار روپے جرمانہ کر دیا. اور کہا کہ حکومت کی واضع ہدایات ہیں کہ ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں ہو گئی عوام کا معاشی قتل کسی صورت برداشت نہیں ہو گا جو کوئی بھی ایسا کرئے گا بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جائے گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں