4

ممبر پرائس کنٹرول کمیٹی کی رمضان المبارک کی خدمات کا کوئی ثانی نہیں . ڈپٹی کمشنر ساہیوال

Spread the love

ممبر پرائس کنٹرول کمیٹی کی رمضان المبارک کی خدمات کا کوئی ثانی نہیں . ڈپٹی کمشنر ساہیوال
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو نے رمضان المبارک کے مہینے میں ممبر پرائس کنٹرول کمیٹی آغا رضا خان کی خدمات کی تعریف کی اور کہا کہ آغا رضا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں صبح سویرے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر فروٹ مافیاء کے خلاف کریک ڈون میں کافی مثبت کردار ادا کیا ہے . اس لیے ضلعی انتظامیہ ساہیوال نے ان کی خدمات کی بدولت ایک تعریفی سرٹیفیکٹ جاری کیا ہے جس کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اور دوسرے ممبرز میں اپنے کام کو مزید بہتر سے بہترین کرنے کا جذبہ پیدا کرنا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں