6

تھانہ اے ڈویژن میں RPOساہیوال شارق کمال صدیقی نے ہمراہ اطہر اسماعیل DPO اوکاڑہ کی کھلی کچہری

Spread the love

تھانہ اے ڈویژن میں ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال شارق کمال صدیقی نے ہمراہ اطہر اسماعیل ڈی-پی-او اوکاڑہ وزیر اعلی پنجاب کی عوام تک آسان رسائی کی ہدایات کے پیش نظر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ عوام کے مسائل کو سن کر انکے حل کے لیے فوری احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر آر-پی-او ساہیوال نے کہا کہ شہریوں کے لیے انکے دفاتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں اور انکی خود بھی یہی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ عوام کے مسائل کو براہ راست سنا جاسکے تاکہ شہریوں کو انکے حقوق اور انصاف بر وقت میسر آسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں