7

2 کم عمر بچوں کے لاپتہ ہونے کا معاملہ, غلہ منڈی سب انسپکٹر مدثر غفار نے 12 گھنٹے میں ٹریس کر لیے

Spread the love

ساہیوال پولیس: 2 کم عمر بچے جو آج مورخہ 25/6/19 کو 7:00 بجے صبح گھر سے لا پتہ ھوۓ جنکو تھانہ غلہ منڈی پولیس کے سب انسپکٹر مدثر غفار خان نے اللہ کے فضل وکرم سے 12 گھنٹے کے اندر ڈھونڈ کر ورثاءکے حوالے کیا۔محمد بلال ولد امین سکنہ ہڑپہ اور فیاض ولد ریاض سکنہ ہڑپہ آج صبح گھر سے ساہیوال مدرسہ کے لیےآۓ لیکن راستے میں گم ہوگئے جنکو جدیدطریقہ تفتیشی کو بروئے کار لاتے ہوۓ ٹریس کر کے انکے ورثاء کے سپردکردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں