8

شہرام خان سپرنٹینڈنٹ ہائی سیکیورٹی جیل ساہیوال تعینات

Spread the love

شہرام خان کو سپرنٹینڈنٹ ہائی سیکیورٹی جیل ساہیوال تعینات کر دیا گیا.
تفصیلات کے مطابق سپرنٹینڈنٹ شہرام خان ہائی بہاولپور سے ہائی سیکیورٹی جیل ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے اس سے قبل نوید اشرف سپرنٹینڈنٹ ہائی سیکیورٹی جیل ساہیوال تعینات تھے جن کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئےہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں