16

تھانہ سٹی چیچہ وطنی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی

Spread the love

چیچہ وطنی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر محمد علی ضیاء خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی رانا محمد آصف سرور کی قیادت میں انچارج انوسٹی گیشن تھانہ سٹی چیچہ وطنی سب انسپکٹر ملک ندیم انور کھوکھر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بد نام زمانہ منشیات فروش ارشد سکنہ حیات آباد کے خلاف دبنگ کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ساڑھے سات کلو چرس برآمد کرکے اس کو پابند سلاسل کردیا.ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں