11

کمشنر ساہیوال ندیم الرحمن کا تحصیل ہیڈ کواٹر چیچہ وطنی اسپتال کا اچانک دورہ

Spread the love

کمشنر ساہیوال ندیم الرحمن کا تحصیل ہیڈ کواٹر چیچہ وطنی اسپتال کا اچانک دورہ
تفصیلات کے مطابق کمشنر ساہیوال ندیم الرحمن نے تحصیل ہیڈ کواٹر چیچہ وطنی اسپتال کا اچانک دورہ کیا .انہیوں نے کہا کہ اس طرح اچانک دورے کا مقصد اسپتال کے عملہ کی حاضری چیک کرنا تھا .انہوں نے وہاں پر موجود مریضوں سے ملنے والی سہولیات کق بھی پوچھا. کمشنر ساہیوال نے اسپتال کی صفائی کا بھی جائزہ لیا اور مناسب احکامات اور ہدایات بھی دیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں