10

کندھ کوٹ:نیوسبزی منڈي میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گٸي آگ لگنے کے باعث فروٹ اور سبزی کے دو گداموں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

Spread the love

کندھ کوٹ/سبزی منڈي میں أگ۔
کندھ کوٹ:نیوسبزی منڈي میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گٸي آگ لگنے کے باعث فروٹ اور سبزی کے دو گداموں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ لگنے سے جان محمد اور لیاقت جاگیرانی کے گدام جل گۓ۔
اطلاع ملنے پر فائربرگیڈ عملہ پہنچ گیا فائربریگیڈ عملے نے ایک گھنٹے کے باد آگ پر قابوپالیا
گدام میں رکہا ہوا لاکہوں رپیہ کے مالیت کا فروٹ اورسبزی جل کر خاکستر ھوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں