7

کشمور شہر کا نادر شاہ کا وارڈ نمبر 7 گندگی کا ڈھیر بن گیا،گٹروں اور نالیوں کا پانی ابل کر قبرستان، گھروں، اور دکانوں میں داخل ہوگیا، اہلے محلہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں سید ظفر حسین شاہ کیس رپورٹ میں

Spread the love

کشمور شہر کا نادر شاہ محلہ وارڈ نمبر 7 گندگی کا ڈھیر بن گیا، وارڈ نمبر سات کے محلے گندگی اور گٹروں کے پانی کی نظر ہوگئی گٹروں اور نالیوں سے ابلتہ پانی گھروں، دکانوں اور قبرستان میں داخل ہونے لگا ہے جس کے باعث احلے محلہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اہلِ محلہ کا کہنا ہے کے ٹاون عملے کی نااہلی کی وجہ سے کشمور شہر میں جگہ جگہ ابلتے گٹر، گند اور گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں کئی بار ٹائون انتظامیہ کو آگاہ کیا مگر ٹائون چیئرمین نے صفائی کے لیے عملہ نا بھیجا، شہر بھر میں صفائی کے ناقص انتظامات کئے گئے ہیں ، ٹائون عملہ بھی اکثر غائب رہتا ہے، جبکہ وارڈ نمبر 7 کا کونسلر سنیل کمار بات سننے کو تیار ہی نہیں ہے ، علاقہ مکینوں نے اعلا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ نوٹس لیکر علاقے میں صفائی کا نظام بہتر کرکے دوہرے عذاب سے جان چھڑائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں