14

گوجرانوالہ. ٹریفک پولیس اہلکاروں کا بغیر ہیلمنٹ پہنے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن

Spread the love

گوجرانوالہ. ٹریفک پولیس اہلکاروں کا بغیر ہیلمنٹ پہنے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن
ٹریفک وارڈن نے تین گھنٹے میں پانچ سو موٹر سائیکل کے چلان کاٹ دیئے
جی ٹی روڈ پر بند موٹر سائیکل کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی
ہیلمنٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سوار کا دو سو روپے کا چلان کاٹا جارہا ہے، اہلکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں