48

بریکنگ نیوز کشمور آتشزدگی کشمور شاہی بازار میں کپڑے کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعیس لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہو گیا

Spread the love

بریکنگ نیوز
کشمور آتشزدگی
کشمور شاہی بازار میں کپڑے کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعیس لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہو گیا
نانک رام کی دکان پر اچانک آگ بھڑک اٹھی
فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا جس کے بعد مزید دکانوں کو آگ لگنے سے بچالیا گیا ہے عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ہم نے دوکان میں دھواں دیکھا اور جلد فائر بریگیڈ کے عملے کو فون کیے جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے شعلوں نے دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں