34

کشمور تہانہ گیھلپور کی حدود کچے کے علاقے میں شر قبیلے کے دو گروپوں میں زرعی زمین کے تنازع پر تصادم

Spread the love

کشمور
تہانہ گیھلپور کی حدود کچے کے علاقے میں شر قبیلے کے دو گروپوں میں زرعی زمین کے تنازع پر تصادم
دونوں گروپوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، گولیاں لگنے سے خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی

کشمور:زخمیوں کو کشمور کی سول اسپتال منتقل کردیا گیا

زخمیوں میں دو افراد کی حالت تشویشناک، دونوں کو رحیم یار خان منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں