27

کشمور :پیپلز پارٹی کے کوچیئرمین آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف پی پی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے مزید تفصیلات سے ظفر حسین شاہ اس رپورٹ میں

Spread the love

کشمور :پیپلز پارٹی کے کوچیئرمین آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف پی پی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا ضلع بہر میں احتجاجی مظاہرے
مظاہرے کشمور کندھ کوٹ تنگوانی سمیت چہوٹے بڑے شھروں میں نکالے گئے

مظاہرین کی قیادت پیپلز یوتھ ونگ سندھ کے صوبائی رہنما شفقت حسین میرانی،شہزادو خان کھوسہ، غفران ملک، ڈاڈو خان جکھرانی، عبدالرحمان بھنگوار، ارشاد میرانی، مختیار میرانی ،غلام رسول میرانی ،زاہد حسین میرانی، قربان بھنگوار ،شمن باجکانی اور دیگر نے کی
مظاہرے کے شرکاء کی وزیر اعظم عمران خان اور نیب چیئرمین کے خلاف شدید نعرے بازی
سلیکٹیڈ وزیراعظم کی حکومت میں اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف انتقامی کاروائیاں کی جا رہی ہیں. پی پی رہنما
آصف علی زرداری کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. پی پی رہنما

آصف علی زرداری کے خلاف جھوٹےمقدمات ختم کر کے ان کو فوری رہا کیا جائے. پی پی رہنماوں کا خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں