56

ساہیوال سینٹرل جیل میں منشیات کے مقدمہ کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔ (زرائع)

Spread the love

ساہیوال سینٹرل جیل میں منشیات کے مقدمہ کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔ جیل ذرائع قیدی یوسف چک بندی چیچہ وطنی کا رہائشی تھاضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں