178

پولیس تھانہ سٹی کا چھاپہ ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد

Spread the love

ساہیوال پولیس تھانہ سٹی کا بدنام منشیات فروش کے اڈہ واقع تین مرلہ سکیم آبادی جہاز گراونڈ میں چھاپہ ولایتی شراب کی بھاری کھیپ پکڑ لیملزمان اشفاق، ذیشان اور کلیم اللہ گرفتار جبکہ شہباز عرف شہبازی فرار ہونے میں کامیاب ایس ایچ او تھانہ سٹی ریاض بھٹی نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 170 بوتلیں شراب اور 70پیکس بیر برآمد کر لے۔ برآمدہ شراب کی بوتلوں کی کل مالیت ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے زائد ہے۔گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ شراب کا یہ مکروہ دھندہ بدنام منشیات فروش ملزم ڈاکٹراظہر کاہلوں کی ایماءپر کیا جارہا تھا ۔پولیس کے بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں