91

اوکاڑہ سے ساہیوال آنے والی مسافر وین میں اڈا گیمبر کے قریب آگ لگ لگئ

Spread the love

ایک انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا ہے . اوکاڑہ سے ساہیوال آنے والی مسافر وین میں اڈا گیمبر کے قریب آگ لگ لگئ. آگ کے باعث 2افراد آگ میں جھلس کر جانبحق اور ڈرائیور سمیت 7افراد شدید زخمی ہو گئے. زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا گیا ہے . وین میں آگ سی این جی سلنڈر کی لیکیج کی وجہ سے لگئی تھی (ریسکیو زرائع)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں