39

کسووال ٹریفک حادثہ, موٹر سائیکل سوار 2افرادشدید زخمی

Spread the love

کسووال اوور ہیڈ برج پرآئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو پیچھے سےٹکر ماری .جس کے نتجے میں موٹر سائیکل سوار 2افرادشدید زخمی ہو گئے.

تفصیلات کے مطابق اوور ہیڈ برج پر کسووال سے چچہ وطنی کی طرف آتے ھوئے موٹر سائیکل نمبری ایل ای او 844بی کوپیچھے سے آنے والے آئل ٹینکر نمبری ٹی ایل بی 348نے ٹکر ماردی جس سے موٹر سائیکل بری طرح طرح تباہ ہوگیا موٹر سائیکل سوار یار دو افراد خادم اور محمد علی شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122نے زخمی میں افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی ی منتقل کردیا . موٹروے پولیس نے گاڑیاں ہٹا کر روڈ پر ٹریفک کو بحال کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں