29

کشمور : بخشاپور کے قریب بنگوار برادری کے دوگروپس میں تصادم کا معاملہ تصادم میں زخمی ہونے والا پیرسن شان محمد دم توڑ گیا مزید تفصیلات سید ظفر حسین شاہ کی اس رپورٹ میں

Spread the love

کشمور : بخشاپور کے قریب بنگوار برادری کے دوگروپس میں تصادم کا معاملہ
تصادم میں زخمی ہونے والا پیرسن شان محمد دم توڑ گیا
مقتول کے لواحقین کا ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج
بخشاپور پولیس پیرسن کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے۔مظاھرین
کشمور :ہمارے ساتھ ظلم کا آءجی سندھ ڈی آء جی نوٹس لیں۔مظاھرین غفار بہنگوار اور دیگر کا احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں