43

تھانہ کسووال کے علاقہ میں گزشتہ رات چور 2 گھروں سےزیورات اور نقدی لے گئے۔

Spread the love

تھانہ کسووال کے علاقہ میں گزشتہ رات چور 2 گھروں سےزیورات اور نقدی لے گئے۔
بائی پاس اصطبل روڈ پر واقع محمد لطیف ولد اسمعیل قوم آرائیں کے گھر کی چھت سے سیڑھیوں سے اتر کر 2 تولے زیورات اور 70 ہزار روپے نقدی آور بسمہ اللہ کالونی کے پیر بخش ولد گہنہ قوم درسانے کے گھر کی دیوار کونقب لگا کر 35 ہزار روپے نقدی اور ایک تولہ سونے کی بالیاں لے گئے۔
چوری کی وارداتوں سے عوام پریشان ییں۔ عوامی و سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے دیہاتوں میں ٹھیکری پہرہ لگوانے کا مطالبہ کیا ہے۔تا کہ بڑھتی ہوئی وارداتوں کو پولیس اور عوام کی مشترکہ کوششوں سے کنٹرول کیا جا سکے۔
پولیس تھانہ کسووال نے موقع پر پہنچ کر فنگر پرنٹ ایکسپرٹ بلالیئے آور چوروں کی تلاش شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں