20

نامعلوم افرادنے ٹھیکدار چوہدری محمد رفیق مہر کوگولیاں مارکرقتل کردیا

Spread the love

گوجرانوالہ : تھانہ اروپ کہ علاقہ لوہیانوالا لکڑمنڈی میں نامعلوم افرادنے ٹھیکدار چوہدری محمد رفیق مہر کوگولیاں مارکرقتل کردیا بتایاجاتا ہے کےرفیق مہر اپنے گودام میں سویا ہو تھا اروپ پولیس کاروائی میں مصروف مقتول رفیق مہر پی ٹی آئی رہنما چوہدری نعیم مہر کے چچا تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں