31

ساہیوال کوٹ خادم علی شاہ گلی نمبر 8 کی عوام کا انوکھا احتجاج

Spread the love

کوٹ خادم علی شاہ گلی نمبر 8 کی عوام کا انوکھا احتجاج

تفصیلات کے مطابق کوٹ خادم علی شاہ گلی نمبر 8 کا سیوریج سٹم جو کہ عرصہ دراز سے خراب ہے جو کہ ساہیوال بلدیہ کی نا آہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے . اہل محلہ نے متعدد بار درخواستیں گزاری مگر نہ تو سیوریج سٹم بحال ہو سکا اور نہ ہی نیا منظور ہو سکا. اہل محلہ گندے پانی کی وجہ سے پھیلانے والی بیماریوں , اور وہاں سے گزرنے پر مجبور اور پریشان ہے مگر انتظامیہ نیند سے بیدار ہونے کا نام نہیں لے رہی. اہل محلہ نے تنگ آکر ساہیوال بلدیہ کو شرم دلانے کے لیے بلا آخر عید مبارک کے بینرز آویزاں کر دئیے.اور اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ کمشنر ساہیوال حکومت کے کلین اور گرین منصوبہ کے تحت اس کا فلفور نوٹس لیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں