240

ساہیوال: ذیشان بشیر ڈوگر SHOتھانہ ہڑپہ کی شراب فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

Spread the love

ساہیوال : ذیشان بشیر ڈوگر SHOتھانہ ہڑپہ کی شراب فروش کے خلاف بڑی کاروائی

ذیشان بشیر ڈوگر SHOتھانہ ہڑپہ نے شراب فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی کی . ذیشان بشیر ڈوگر SHOتھانہ ہڑپہ نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس کے نتجے میں شراب کی بڑی مقدار برآمد کر کے ملزم عدیل ولد جعفر سکنہ 190/9Lکو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے . بہادر نوجوان SHOذیشان بشیر ڈوگر کا کہنا تھا کہ یہ شراب ملزم نے عید کے موقع پر فروخت کرنی تھی .بہادر نوجوان SHOکا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑ دیں یا اپنا غیر قانونی دھندا چھوڑ دیں ورنہ قانون کے تحت سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں