44

ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ رانا کاشف نے کامیاب کاروائی منشیات فروش گرفتار

Spread the love

ڈی پی او ساہیوال کی ہدایت پر پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.

دبنگ نڈر ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ رانا کاشف نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئےمنشیات فروشی میں ملوث تین کس ملزمان دھر لئے۔ملزمان عابد وہنیوال ،محسن اوراللہ یار کے قبضہ سے بالترتیب 1390 گرام ,370گرام او380گرام چرس برآمد پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 9C اور 9B امتناع منشیات آرڈیننس کے تحت علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں