32

ساہیوالDHQاسپتال نومولود بچوں کی اموات کا معاملہ تین رکنی کمیٹی تشکیل

Spread the love

ساہیوال DHQاسپتال نومولود بچوں کی اموات کا معاملہ گزشتہ رات پیش آیا جس میں متعدد بچوں کی اموات ہوگئی جس پر ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے نوٹس لے کر سیکرٹری ہیلتھ کو رپورٹ بھیج دی تھی اس پر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کاساہیوال کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کی مبینہ اموات کانوٹس لے کر تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل د ے دی ۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن

کمیشن کی تین رکنی ٹیم ہسپتال کا دورہ کر ے گی اور 48گھنٹے میں رپورٹ پیش کر ے گی ۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن

کمیشن کی ٹیم کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد محمودکریں گے اوردو ڈپٹی ڈائریکٹرزبھی شامل ہونگے ۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں